کرینہ کپور کا سوتیلی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
پیر 19 نومبر 2018 22:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں بیبوکے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان سے جب ان کی سوتیلی بیٹی سارا علی خان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی سے متعلق پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ سارا کی فلم سپرہٹ ہوگی کیونکہ وہ ایک پیدائشی اداکارہ ہے۔
کرینہ سے جب دپیکا اوررنویرکے ولیمے میں شرکت سے متعلق پوچھا گیا تواداکارہ نے کہا کہ وہ ولیمے میں ضرور جائیں گی۔یاد رہے کہ سارا علی خان، اداکارسیف علی خان اوران کی پہلی بیوی امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں جب کہ کرینہ کپورسارا کی سوتیلی ماں ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jessica Chastain
Michelle Pfeiffer
Adeel Hussain
Farooq Qaiser
Maham Bhatt
Sienna Miller
Christian Bale
Bethany Joy Lenz
Maisie Williams
Fairuza Balk
Abigail Spencer
Hilarie Burton
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا