ماڈلنگ میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے، عمارہ بٹ
ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا،افیئر کیلئے وقت نہیں ان دنوں ایک ٹی وی پراجیکٹ کر رہی ہوں، انٹرویو
ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:15
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے، خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ماڈلنگ کے ذریعے شوبز میں آئی۔
عمارہ بٹ نے کہا کہ وہ سب کچھ نہیں کر سکتی جس کی مجھے میرا مذہب اور معاشرہ اجازت نہیں دیتابالی ووڈ میں کام کرنا جرم نہیں ہے۔اس وقت مختلف ٹی وی پراجیکٹس میں اداکاری کررہی ہوں میں صرف ان ڈراموں میں اداکاری کی پیشکش قبول کرتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sandra Bullock
Aman Trikha
Harshdeep Kaur
Shabnam
Sonal Chauhan
Rose Byrne
Aidan Gillen
Saira arshad
Charlie Sheen
Daisy Ridley
nadia jamil
Marina Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ