اداکارہ عینی جعفری نے خاتون کو اپنا انسٹا گرام اکائونٹ بند کرنے پر مجبور کردیا
عینی جعفری’’ ابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع ‘‘ خاتون کا تبصرہ خاتون کے تبصرے پر عینی جعفری کا منہ توڑ جواب‘ خاتون نے اپناتبصرہ ڈیلیٹ کر دیا
جمعرات 17 جنوری 2019 12:15
(جاری ہے)
جب آپ یہ کام کرلیں تو خود پر مہربانی کریں اور مجھے انسٹاگرام پر ان فالو کردیں۔
عینی جعفری کی جانب سے یہ جواب دیا گیا تو خاتون نے نہ صرف اپنا تبصرہ ڈیلیٹ کردیا بلکہ اپنا انسٹاگرام اکائونٹ ہی بند کردیا۔عینی جعفری نے ایک تفصیلی پوسٹ میں کہا کہ وہ عمومی طور پر اس طرح کے ٹرولز پر توجہ نہیں دیتیں لیکن اس ایک کمنٹ نے انہیں مجبور کیا کہ وہ جواب دیں۔ اداکارہ نے اپنے فالوورز کو مخاطب کرکے کہا کہ اگر ان میں سے بھی کوئی مسکرانے کو بے غیرتی سمجھتا ہے تو برائے مہربانی خود ہی انہیں ان فالو کردے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Summer Glau
Fiza Ali
Jaime King
Alyy Khan
Shah Rukh Khan
Alexander Skarsgård
Lucky Ali
Sam Claflin
Penélope Cruz
Afreen Khan
Tina Majorino
Jorja Fox
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا