اداکارہ عینی جعفری نے خاتون کو اپنا انسٹا گرام اکائونٹ بند کرنے پر مجبور کردیا
عینی جعفری’’ ابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع ‘‘ خاتون کا تبصرہ خاتون کے تبصرے پر عینی جعفری کا منہ توڑ جواب‘ خاتون نے اپناتبصرہ ڈیلیٹ کر دیا
جمعرات 17 جنوری 2019 12:15
(جاری ہے)
جب آپ یہ کام کرلیں تو خود پر مہربانی کریں اور مجھے انسٹاگرام پر ان فالو کردیں۔
عینی جعفری کی جانب سے یہ جواب دیا گیا تو خاتون نے نہ صرف اپنا تبصرہ ڈیلیٹ کردیا بلکہ اپنا انسٹاگرام اکائونٹ ہی بند کردیا۔عینی جعفری نے ایک تفصیلی پوسٹ میں کہا کہ وہ عمومی طور پر اس طرح کے ٹرولز پر توجہ نہیں دیتیں لیکن اس ایک کمنٹ نے انہیں مجبور کیا کہ وہ جواب دیں۔ اداکارہ نے اپنے فالوورز کو مخاطب کرکے کہا کہ اگر ان میں سے بھی کوئی مسکرانے کو بے غیرتی سمجھتا ہے تو برائے مہربانی خود ہی انہیں ان فالو کردے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.