میری فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے ، شترو گھن سنہا
ہفتہ 18 اپریل 2015 15:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شترو گھن سنہا نے کہا ہے کہ میری فیملی کے کندھے پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے ۔ شترو گھن سنہا جن کی بیٹی سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک گانے ” گندی بات “ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ انہوں نے گانے میں فحش پرفارمنس دی ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شترو گھن سنہا کا کہنا تھا کہ میری فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانے کی کوشش نہ کی جائے ۔
کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے بچے باصلاحیت ہیں ۔ اور سوناکشی کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کرے گی ۔ جس سے خاندان کی عزت پر حرف آئے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک گندی بات کا تعلق ہے تو یہ صرف گانے کا ٹائٹل ہے گانے کے اندر ایسا کچھ بھی نہیں جو کہ شرمناک ہو ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Farzana Tehreem
Carey Mulligan
Sienna Miller
Imran Mehar
JoAnna Garcia Swisher
Mark Hamill
Clare Grant
Asin Thottumkal
Alyson Stoner
misha chaudhry
Keeley Hazell
Asad Malik
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش