دبنگ خان نے جیکولین فرینینڈس کو ”کک “ مار دی
جمعہ 5 جون 2015 13:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراوٴں کے ساتھ دوستی اور ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے راستے بھی جدا ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ہدایت کار ساجد ناڈیہ والا کے ساتھ مل کر فلم بنائیں گے لیکن ہم جب بھی کام کریں گے تو اس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس شامل نہیں ہوں گی، جیکولین کی جگہ کسی دوسری اداکارہ کا انتخاب کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سلمان خان ہدایت کار ساجد ناڈیہ والا کے ساتھ مل کر فلم اپنی 2014 کی کامیاب فلم ’کک‘ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، کک میں جیکولین فرنینڈس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس سے قبل سلمان خان کی ایشوریا رائے اور کترینہ کیف سے دوستی اور ناراضگی کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔Rlated Stars :
سلمان خان
Salman Khan
جیکولین فرنینڈس
Jacqueline Fernandez
سلمان خان
Salman Khan
کترینہ کیف
Katrina Kaif
ایشوریا رائے بچن
Aishwarya Rai Bachchan
Famous Showbiz Stars
Zarine Khan
Ali Abbas Zafar
zoya nasir
Noor–ul–Ain Khalid
Ghulam Mohiuddin
drake
Musarrat Nazir
Ali Rehman Khan
Uma Thurman
Shabab Sabri
Lucas Black
Alishba Yousuf
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی