شرادھا کپور کی رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
جمعرات 14 اپریل 2016 13:24
ممبئی ۔ 14 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ شرادھا کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرادھا کپور سے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر چیٹنگ کے دوران ان کے مداحوں کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ وہ مستقبل میں کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چائیں گی،تو اس اداکارہ نے کہا کہ وہ آئندہ آنے والے پراجیکٹس میں وہ رنویر سنگھ اور رنبیر کپور ے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔
اداکارہ فلم ”باغی“ کے بارے میں کہا کہ اس میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ نہایت ہی دلچسپ اور خوشگوار رہا۔ واضح رہے کہ شردھا کپور کی آنے والی فلموں میں ”اوکے جانو“،”باغی“،”راک آن ٹو“،اور ”ہاف گرل فرینڈ“ شامل ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
Elle Fanning
paris jackson
Farooq Qaiser
Ahmed Butt
Moin Akhter
Reema Khan
Abigail Breslin
Julianne Moore
Justin Bieber
Helen McCrory
Shamim Ara
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا