شرادھا کپور کی رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
جمعرات 14 اپریل 2016 13:24
ممبئی ۔ 14 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ شرادھا کپور نے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرادھا کپور سے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر چیٹنگ کے دوران ان کے مداحوں کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ وہ مستقبل میں کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چائیں گی،تو اس اداکارہ نے کہا کہ وہ آئندہ آنے والے پراجیکٹس میں وہ رنویر سنگھ اور رنبیر کپور ے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔
اداکارہ فلم ”باغی“ کے بارے میں کہا کہ اس میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ نہایت ہی دلچسپ اور خوشگوار رہا۔ واضح رہے کہ شردھا کپور کی آنے والی فلموں میں ”اوکے جانو“،”باغی“،”راک آن ٹو“،اور ”ہاف گرل فرینڈ“ شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.