فلم ”مالک “کی پنجاب میں پابندی کیخلاف درخواست پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے جواب طلب
پیر 13 جون 2016 15:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جون ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی فلم ”مالک “کی پنجاب میں پابندی کے خلاف درخواست پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے 27جون کو جواب طلب کرلیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا گیا کہ 18ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو کسی فلم پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے جبکہ پنجاب حکومت اپنے جواب میں کہہ چکی ہے کہ اس نے فلم پر پابندی نہیں لگائی ۔
درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت فلم ”مالک“کی پنجاب میں نمائش پر پابندی کو کالعدم قرار دے ۔ عدالت نے پنجاب حکومت اور سنسر بورڈ سے 27جوم تک جواب طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Eddie Redmayne
Chris Pine
Booboo Stewart
Sahir Lodhi
Aubrey Plaza
Kevin Bacon
paris jackson
Shahood Alvi
Tariq rafu
Stephanie Beatriz
honey singh
kiran haq
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا