کرینہ کپور کا بیٹے کے نام کو متنازعہ بنانے پر حیرانی کا اظہار
بیٹے کا نام ’’تیمور‘‘ صرف پسند کی بنیاد پر رکھا اس کی کسی زندہ یا مردہ شخصیت سے کوئی مماثلت نہیں، کرینہ کپور
منگل 7 فروری 2017 19:59
(جاری ہے)
اب کرینہ کپور نے بھی بیٹے کی پیدائش کے 46 دن بعد اس حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ مجھے تو اس بات سے حیرانی ہوئی کہ لوگ کیوں ہمارے بیٹے کے نام کو اچھال رہے ہیں جب کہ ہم نے تو ’’تیمور‘‘ نام صرف اس لیے رکھا کہ اس کا مطلب عربی میں فولاد کے ہیں اور اس کا کسی زندہ یا مردہ شخصیت سے کوئی مماثلت نہیں ہے۔
دوسری جانب کرینہ کپور نے ماں بننے کے صرف 46 دن بعد ہی فلم نگری میں واپسی کرتے ہوئے گزشتہ روز ایک فیشن شو میں شرکت کی اور اب وہ سونم کپور کے ساتھ فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔واضح رہے کہ بھارت کے متنازعہ مصنف طارق فاتح نے سیف علی اور کرینہ کپور کے بیٹے کے حوالے سے ٹوئٹ کرکے بھارت میں تنازعہ کھڑا کردیا تھا، ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور ان پڑھ یا مغرور ہیں جنہوں نے بیٹے کا نام ہندوستانیوں کے قاتل تیمور کے نام پر رکھ دیا ہے جس سے اس کی وہی شناخت بنے گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sara Loren
Helen Hunt
Natalie Dormer
Rachelle Lefevre
Robbie Amell
Ayesha Khan
Anna Paquin
Soha Ali Khan
Lindy Booth
Jaimie Alexander
Nadeem Baig
Arshi Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں