امیتابھ بچن پر تنقید کرنے پر پوجا بھٹ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی
امیتابھ کے علاوہ پوری بھارتی انڈسٹری نے آصفہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا جس پر پوجا نے امیتابھ پر تنقید کی تھی
بدھ 25 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
امیتابھ کے مداحوں کو پوجا بھٹ کا یہ ٹوئٹ پسند نہیں آیا اور انہیں امیتابھ کے مخالف ٹویٹ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے’’شرابی‘‘کا طعنہ دیا گیا۔
ایک صارف نے لکھا پوجا بھٹ دراصل امیتابھ بچن کے نام پر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔اس ٹوئٹ کے جواب میں پوجا بھٹ نے ایک اور ٹوئٹ کیا کہ میں شراب نوشی چھوڑ چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے،ایک ایسا ملک جہاں کے لوگوں کو یہ بات معلوم ہی نہیں ہے کہ شراب نوشی ایک بڑا مسئلہ ہے، وہاں مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میں اس لت سے چھٹکارہ حاصل کر چکی ہوں۔واضح رہے کہ رواں ماہ مقبوضہ کشمیر میں زیادتی و قتل کا شکار ہونے والی ننھی آصفہ کے لیے آواز اٹھانے پر اداکارہ کرینہ کپور خان کو بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gigi Hadid
Neelam Muneer
Portia de Rossi
Alexa Vega
Sarwat Gilani
Lauren Cohan
Rami Malek
Naveen Waqar
Sana Javed
Heather Graham
hajra yamin
Naheed Akhtar
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع