تاپسی پنو کی فلم ’’ملک ‘‘کا ٹریلر جاری کردیاگیا

فلم اگلے ماہ 3 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

بدھ 11 جولائی 2018 12:31

تاپسی پنو کی فلم ’’ملک ‘‘کا ٹریلر جاری کردیاگیا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنواور رشی کپور کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں تاپسی پنو عدالت مینکھڑی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے پیچھے رشی کپور کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں عام لوگوں کی کوششوں پر مبنی ہے، تاپسی پنو فلم میں وکیل کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کے ہدایت کار انوبھوسہنا، پروڈیوسر دپیک موکت اور انوبھوسنہا ہیں۔فلم 3 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 12:31:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :