پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلم سٹار ریما خان

جمعہ 23 جون 2017 13:08

پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلم سٹار ریما خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلمسازوں کو عید پر منفر د فلمیں لاکر انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نی چاہیے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں ریما خان نے پاکستان فلم انڈسڑی کی جو ایک پہچان ہے اس کو ختم کر نے کی بجائے اس کو دوبارہ بحال کر نے کی ضرورت ہے جو صرف منفر د فلمیں بنانے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے اور میں مایوس نہیں ہوں بلکہ آج بھی پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے پر امید ہوں ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 13:08:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :