نامور ماڈل انعم خان ڈرامہ ناگن میں کاسٹ ہوگئی

بدھ 22 نومبر 2017 12:59

نامور ماڈل انعم خان ڈرامہ ناگن میں کاسٹ ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) نامور ماڈل انعم خان ڈرامہ ناگن میں کاسٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل انعم خان کو نجی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریل ناگن میں کاسٹ کر لیا گیا ہے جس میں وہ ٹی وی انڈسٹری کی نامور شخصیات کے ساتھ اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی-
وقت اشاعت : 22/11/2017 - 12:59:45