امجد صابری قتل ،ہائی پروفائل مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ
جمعرات 27 اپریل 2017 13:53
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی پروفائل مقدمات نمٹانے سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ میں اجلاس ہوا جس میں اعلی پولیس حکام شریک ہوئے اس دوران ہائی پروفائل مقدمات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں امجد صابری اور فوجی جوانوں کے قتل سمیت دیگر ہائی پروفائل مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں عاصم کیپری اوراسحاق بوبی کے خلاف شواہد سمیت ان کیاعترافی بیانات کاجائزہ بھی لیا گیا اور ان کے مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی بھی منظوری دی گئی جس کے بعد اب دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات ملٹری کورٹس میں چلائے جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richa Chadda
Sabiha Khanum
Anjuman
aamir Zaki
Clare Grant
Azfar Rehman
Christina Hendricks
Sadaf Fawad Khan
Faisal Rehman
Michael C. Hall
Rene Russo
Bobby Deol
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا