
Amjad Sabri - Urdu News
امجد صابری ۔ متعلقہ خبریں

امجد فرید صابری (دسمبر 23، 1976 – 22 جون 2016) پاکستانی قوال تھے۔ وہ ایک قوال گھرانے میں پیدا ہوئے اور غلام فرید صابری قوال کے بیٹے تھے۔ انہیں 22جون 2016 کو کراچی میں شہید کر دیا گیا. تحریک طالبان نے انکو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے.
-
سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں اسحاق بوبی اور عاصم کیپر کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں
جمعہ 20 مئی 2022 - -
سندھ ہائی کورٹ نے وقار شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کے رکن کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی
پیر 16 مئی 2022 - -
امجد صابری کے صاحبزادے نے یادگار تصویر شیئر کر دی، مداح غمزدہ
مجددامجد صابری نے انسٹاگرام پر والد کی پان کھاتے ہنستے مسکراتے تصویر شیئر کی ،ساتھ دکھی ایموجی بھی بنایا
پیر 18 اپریل 2022 - -
سخی حسن پل ، غریب آباد انڈرپاس اور اربن فاریسٹ کلفٹن امجد فرید صابری اورز دینا مستری
! کے نام سے منسوب
منگل 5 اپریل 2022 - -
سخی حسن پل ،غریب آباد انڈر پاس اور اربن فاریسٹ نعمت اللہ خان ،امجد صابری اور مسز دینا مستری کے نام سے منسوب
منگل 5 اپریل 2022 -
امجد صابری سے متعلقہ تصاویر
-
نامور قوال غلام فرید صابری کی 28ویں برسی (کل )منائی جائے گی
اتوار 3 اپریل 2022 - -
امجد صابری کی صاحبزادی حورین کی انسٹاگرام تصاویر وائرل
جمعرات 21 اکتوبر 2021 - -
معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے پانچ برس بیت گئے
منگل 22 جون 2021 - -
غلام فرید، مقبول صابری کے چھوٹے بھائی محمود صابری انتقال کر گئے، سوئم کل ہوگا
امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی اپنے چھوٹے دادا حاجی محمود صابری کی مغفرت کے لیے دعاکی درخواست
منگل 22 جون 2021 - -
امجد صابری کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے
فن قوالی کی تاریخ امجد صابری کے ذکر کے بغیر ادھوری رہے گی
منگل 22 جون 2021 - -
فادرز ڈی: حورین صابری نے والد کی یادگار تصاویر شیئر کردیں
اتوار 20 جون 2021 -
-
معروف قوال امجد صابری کی 5برسی (کل) منائی جائے گی
اتوار 20 جون 2021 - -
امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں بھردوجھولی وائرل
مداحوں نے مجدد امجد صابری کی آواز کی خوب سراہا اور ان کی آواز کو بالکل والد امجد صابری کی آواز تشبیہہ دی
پیر 3 مئی 2021 - -
بابا! آپ کی آوازکو سنے طویل عرصہ گزر گیا، پریسا صابری
’بابا! مجھے وہ تمام حسین لمحات یاد ہیں جو میں نے آپ کیساتھ گزارے تھے،آپ کے بغیر زندگی گٴْزرنا بہت مشکل ہے ، پوسٹ
جمعرات 29 اپریل 2021 - -
ہم جتنا بھی مصروف ہوجائیں بابا کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے، حورین صابری
جمعرات 29 اپریل 2021 - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے استاد راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور آرٹس کونسل کی اعزازی ممبر شپ سے نوازاگیا
حکومت سے گزارش ہے کہ استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں نشانِ امتیاز کے لیے نامز کیا جائے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
بدھ 17 مارچ 2021 - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے استاد راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور آرٹس کونسل کی اعزازی ممبر شپ سے نوازاگیا
حکومت سے گزارش ہے کہ استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں نشانِ امتیاز کے لیے نامز کیا جائے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ محبت اور موسیقی ... مزید
منگل 16 مارچ 2021 - -
امجد صابری کا بیٹا والد کو کاپی کرنے لگا
پیر 15 مارچ 2021 - -
انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں: پیر معصوم نقوی
جمعہ 26 فروری 2021 - -
سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق بوبی کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی ،پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری
جمعہ 1 جنوری 2021 -
Latest News about Amjad Sabri in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amjad Sabri. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امجد صابری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ امجد صابری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
امجد صابری سے متعلقہ تصاویری گیلریز

قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں شہید
امجد صابری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.