شوبز مصروفیات کے باعث شاہد کپور گھر سے ہوٹل منتقل ہوگئے
بدھ 28 جون 2017 13:25
(جاری ہے)
فلم ڈائریکٹر کو بھارتی اداکار سے شکایت تھی کہ وہ وقت کی پابندی نہیں کرتے اور سیٹ پر ہمیشہ دیر سے ہی پہنچتے ہیں، سنجے لیلا کی شکایت کو دور کرنے کے لیے شاہد کپور گھر سے ہوٹل منتقل ہوگئے۔
بھارتی اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں سیٹ پر جانے کے لیے گھنٹوں ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا تھا اسی وجہ سے وہ سیٹ پر دیر سے پہنچتے تھے تاہم دائریکٹر کی شکایت کو دور کرنے کے لیے وہ ممبئی کے ہوٹل منتقل ہوگئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Matthew Perry
Usman Chishti
Candace Cameron-Bure
Adeel Hashmi
Vishakha Singh
Janhvi Kapoor
John Stamos
Megan Boone
Ayyan Ali
Lata Mangeshkar
Rakesh Roshan
Asa Butterfield
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ