قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر،
وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے بھارتی اداکار ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور انہیں بولنے میں بھی دشواری کا سامنا ہے قادر خان ان دنوں اپنے بیٹے سرفراز اور بہو کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں
پیر 16 اکتوبر 2017 12:12
(جاری ہے)
ان کے بیٹے سرفراز خان نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والد کو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے اور بغیر سہارے کے وہ کھڑے نہیں ہوسکتے۔
سرفراز نے بتایا کہ ہم والد کو سہارا دے کر چلانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن چند قدم چلنے کے بعد وہ کہتے ہیں کہ انہیں واپس وہیل چیئر پر بٹھا دیا جائے ورنہ وہ گر جائیں گے۔ سرفراز کے مطابق چند سال پہلے ان کے والد کے گھٹنوں کی سرجری ہوئی تھی جو کامیاب بھی رہی تھی لیکن اس کے بعد قادر خان نے کھڑے ہونے سے انکار کردیا حالانکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ سرجری کے اگلے روز سے ہی انہیں کھڑے ہوکر چلنے کی کوشش کرنی ہوگی۔جب سرفراز سے یہ پوچھا گیا کہ کیا ان کے والد یعنی قادر خان اپنے پرانے دوستوں گووندا اور شکتی کپور کو پہچانتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ جی بالکل وہ سب کو پہچانتے ہیں اور انہیں اب بھی سب کچھ یاد ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nabeel
Fariha Pervez
Jordana Spiro
Sadaf Fawad Khan
Hassan Ahmed
Aditi Rao Hydari
Keith Stanfield
Anusheh Asad
Alison Brie
Ali Azmat
Kristen Schaal
Paula Patton
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع