اداکارہ دردانہ رحمان کے گھر 30اپریل کو شام قلند منائی جائیگی

منگل 24 اپریل 2018 13:22

اداکارہ دردانہ رحمان کے گھر 30اپریل کو شام قلند منائی جائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) اداکارہ دردانہ رحمان کے گھر 30اپریل (پیر )کو شام قلند منائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ دردانہ رحمان کی رہائشگاہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی 30اپریل کو شام قلندر منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جس میں شوبز سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ جبکہ اس موقع پر نیاز بھی تقسیم کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 13:22:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :