شاہ رخ خان کی گاڑی نے فوٹو گرافر کا پائوں کچل دیا
جمعہ 17 مارچ 2017 14:42
(جاری ہے)
خان اپنی کار میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی رہائشگاہ پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے جا رہے تھے۔
توقع کے مطابق خان کا استقبال بہت سے فوٹو گرافرز نے کیا جو ان کی ایک تصویر لینے کے لیے وہاں موجود تھے۔ اچانک ایک فوٹو گرافر ان کی تصویر لینے کیلئے سامنے آگیا اور کار کا ٹائر اس کے پیر پر چڑھ گیا۔اسی وقت خان نے کار سے اتر کر اس بات کو یقینی بنایا کہ فوٹو گرافر کو زیادہ لگی تو نہیں۔ انہوں نے اپنے محافظ سے کہا کہ اس آدمی کو نانا وتی ہسپتال لے جائے اور میڈیکل کے سارے بلز کا دھیان رکھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hansika Motwani
Olga Kurylenko
Babra Sharif
Julie Benz
Kelly Macdonald
Whitney Cummings
Nicholas D'Agosto
Amber Heard
rimsha khan
sanjay mishra
Mariska Hargitay
Rahat Kazmi
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان