بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا "گول مال اگین "کے سیٹ کا دورہ

بدھ 22 مارچ 2017 12:17

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا "گول مال اگین "کے سیٹ کا دورہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اجے دیوگن اور فلم ساز روہت شیٹھی کو تب حیران کردیا جب انہوں نے "گول مال اگین "کے سیٹ کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ ، اجے دیوگن اور روہت شیٹھی مل کر 30منٹ تک باتیں کرتے رہے۔رنویر کا کہنا ہے کہ انہیں اجے دیوگن اور روہت شیٹھی سے باتیں کر کے بہت مزہ آیا۔ توقع کی جارہی ہے کہ فلم"گول مال اگین "اس سال6 اکتوبر کوسینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/03/2017 - 12:17:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :