اپنے ہوگئے پرائے…تکذیب نکاح کیس ،میراکی والدہ کا گواہی دینے سے انکار
جمعہ 15 دسمبر 2017 13:55
(جاری ہے)
میرا کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بیٹی کے نکاح کے متعلق عدالت پیش ہو کر گواہی نہیں دے سکتیں۔ کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میرا کا عتیق الرحمن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے جس پر عدالت نے عتیق الرحمن کے وکیل کو سیکرٹری یونین کونسل کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے احکامات دیدیئے۔ اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج جمعہ تک تک ملتوی کر دی گئی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sharmeen Obaid-Chinoy
nicolas cage
Zara Sheikh
Nimra Bucha
Madeeha Gauhar
Mehmood Aslam
Catherine Oxenberg
Arshad Mehmood
Peter Stormare
Ali Abbas Zafar
Sarmad Sultan Khoosat
Kirsten Dunst
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان