اداکار احسن خان کی نئی اردو فلم ’’رہبرا‘‘ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گئی

ہفتہ 17 مارچ 2018 12:28

اداکار احسن خان کی نئی اردو فلم ’’رہبرا‘‘ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گئی
لاہور۔17 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء) نامور اداکار احسن خان کی نئی اردو فلم ’’رہبرا‘‘ تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گئی ‘ فلم کی نمائش جلد ہوگی جس کے ہدایت کار ورائیٹر امین اقبال ہیں جوقبل ازیں نجی سیکٹرمیں متعدد کامیاب ٹی وی ڈرامہ سیریلز بنا چکے ہیں‘ فلم میں احسن خان کے ہمراہ عائشہ خان اہم کردار ادا کر رہی ہیں‘ امین اقبال نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین فلم ’’ رہبرا‘‘ پر بھر پور محنت کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم عوام کو بے حسد پسند آئے گی۔
وقت اشاعت : 17/03/2018 - 12:28:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :