سعودی عرب‘ لائیو پروگرام میں گلوکار کو گلے لگانے پر خاتون گرفتار
خاتون ماجد المہندس سے لپٹ گئی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ان سے علیحدہ کئے
پیر 16 جولائی 2018 12:12
(جاری ہے)
عراقی نژاد گلوکار جو سعودی عرب کے بھی شہری ہیں انھوں نے اس واقعے کے بعد بھی اپنا پروگرام جاری رکھا۔
پولیس نے سعودی عرب کے اخبار عکاظ اور ہسپانوی نیوز ایجنسی ایی ایف ایی کو بتایا کہ اب ایک جج اس خاتون کے ہراساں کرنے کے معاملے پر غور کریں گے۔ملک میں سخت اخلاقی اقدار کی پابندی کی جاتی ہے جس میں شراب نوشی پر پابندی کے ساتھ باحیا لباس اور عام مقامات پر غیر محرم مرد و زن کا ایک دوسرے سے علیحدہ رہنا شامل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kristen Stewart
kartik aaryan
Arshad Warsi
Vaani Kapoor
Elizabeth Rodriguez
Amyra Dastur
faryal mehmood
Taryn Manning
Zac Efron
Victoria Justice
Sushant Singh Rajput
Michelle Borth
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ