پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل منایا جائے گا
پیر 12 فروری 2018 17:14
(جاری ہے)
اس دن کو منانے کا مقصد دنیا کو ریڈیوں کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کرنا ہے کیونکہ آج کے دور میں جدید ترین ذرائع ابلاغ ہونے کے باوجود ریڈیو ایک مئوثر اور سستا ذرائع ابلاغ ہے ۔ریڈیو پر نشریات کی ابتدا 1906ء میں ہوئی ۔ دنیا بھر میں اس وقت 51 ہزار ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے 2.4ملین افراد سنتے ہیں۔ پاکستان بننے کے بعد سب سے پہلے آزاد ،خود مختار مملکت پاکستان کا اعلان پاکستان ریڈیو اسٹیشن سے کیا گیا تھا۔
1965 ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران ریڈیو پاکستان نے لازوال کار کردگی کا مظاہرہ کیا اور انتہائی قلیل وقت میں بے شمار یاد گار ملی نغمات تخلیق کئے گئے جن میں اکثریت ملکہ ترنم نور جہاں کے گائے ہوئے گیتوں کی تھی جنہوںنے عوام اور افواج پاکستان کے حوصلوں کو بلند کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lydia Hearst
Holliday Grainger
Elizabeth Gillies
Lucky Ali
Afzal Bhatti
Daisy Ridley
Lucy Lawless
Atul Agnihotri
Camilla Belle
Hina Khan
Tauqeer Nasir
Nora Arnezeder
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا