اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر

بدھ 19 اپریل 2017 23:23

اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ آج سنا دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پوری قوم کی طرح اداکارہ میرا بھی اس فیصلے کی منتظر ہیں۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا۔۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 23:23:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :