توشر کپور ڈبل رول ادا کریں گے

بدھ 1 جولائی 2009 16:26

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جولائی ۔2009ء) توشر کپور اب ایک فلم میں ڈبل رول ادا کرنے والے ہیں۔ فلم کے بارے میں کہا جارہا ہے یہ مزاحیہ نوعیت کی ہوگی ‘ جس میں توشار کپور پہلی بار ڈبل رول ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس فلم میں تین اداکارائیں ہوں گی ‘ ان میں سے ایک منیشا لامبا کا انتخاب ہوگیا ہے جبکہ باقی دو کی تلاش جاری ہے ۔

وقت اشاعت : 01/07/2009 - 16:26:34

Rlated Stars :