رابی پیرزادہ کی فلم کے ٹیزر سوشل میڈیا پر چھا گئے
جمعرات 18 مئی 2017 18:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فلم میں معروف اداکارہ رابی پیرزادہ ،عدنان خان ،میرا،میبل خان ،سخاوت ناز،نشواوردیگرکردار نبھا رہے ہیں۔فلم کے ہدایتکارحسنین حیدر آباد والا اور کوریوگرافر ریشماں خان ہیں۔ فلم کے پروڈیوسرسہیل خان نے بتایاکہ دونوں ٹیزرسوشل میڈیاپربہت مقبول ہوئے ہیں۔انہیں تین روزمیں 6لاکھ افرادپسندکرچکے ہیں اوریہ مقبول ترین ٹیزرزمیں کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں۔فلم عیدالفطرکے موقع پرریلیزکیاجائے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nushrat Bharucha
Ileana D'Cruz
Alok nath
Rebecca Ferguson
Yvonne Strahovski
Clint Eastwood
Atiqa Odho
Jamie Dornan
Adrianne Palicki
Lake Bell
Beenish Chohan
Bobby Deol
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں