اصغر فرہادی نے کانز فلمی میلے کے دوران اپنا آسکر ایوارڈ وصول کر لیا
جمعہ 19 مئی 2017 14:52
(جاری ہے)
اصغر فرہادی نے رواں سال اپنی فلم’’دی سیلز مین‘پر بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کا آسکر جیتا تھا تاہم وہ امریکی سفری پابندیوں کی وجہ سے اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے تھے۔انھیں کانز فلمی میلے میں آسکر ایوارڈ سے نوازنے کے لئے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسس کی نمائندہ مرڈیتھ شیا خصوصی طور پر کانز میں شریک ہوئیں اور انہوں نے اکیڈمی کی صدر شیرل بون کا پیغام پڑھ کر سنایا۔اصغر فرہادی کا ایوارڈ ان کے نمائندوں نے ان کا پیغام سنانے کے بعد وصول کیا۔
Famous Showbiz Stars
Sohai Ali Abro
Keanu Reeves
James Marsden
Mohsin Abbas Haider
Anweshaa
Saad Haroon
Rachel Nichols
Ainy Jaffri
Rebecca Hall
Robert Patrick
James McAvoy
Sarwat Gilani
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں