پاکستانی گلوکار فرحان سید کا گایا ہوا گانا بالی وڈ میں بھی سپر ہٹ

بالی وڈ فلم ہاف گرل فرینڈ کے لیے ان کا گایا ہوا گانا تھوڑی دیر میں یو ٹیوب پر ایک کروڑ 74 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا

پیر 22 مئی 2017 22:23

پاکستانی گلوکار فرحان سید کا گایا ہوا گانا بالی وڈ میں بھی سپر ہٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2017ء) فلم ہاف گرل فرینڈ کے لیے گائے ہوئے گانے کواب تک ایک کروڑ چوہتر لاکھ بار دیکھا گیا ہے۔ پاکستانی گلوکار فرحان سید نے پاکستان میں اپنا لوہا منوانے کے بعد بالی وڈ میں بھی جھنڈے گاڑ دیے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ فلم ہاف گرل فرینڈ کے لیے ان کا گایا ہوا گانا تھوڑی دیر میں یو ٹیوب پر ایک کروڑ 74 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا۔ یہ گانا اس سے پہلے پاکستان میں ریلیز ہو چکا تھا تاہم بالی وڈ فلم کے لیے فرحان سیداور شریا گوشال نے اس گانے کو دوبارہ گایا ہے۔۔

وقت اشاعت : 22/05/2017 - 22:23:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :