شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ

ہفتہ 8 جولائی 2017 13:29

شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء) گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شاہدہ منی مسلسل فنی مصروفیات اور لاہور میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے خود کو ذہنی طور پر تر و تازہ کرنے کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کریں گے ۔

وقت اشاعت : 08/07/2017 - 13:29:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :