ریتک روشن نے اپنے سسرکی فلم ”ویلکم ٹودا جنگل“ سائن کر لی

منگل 10 نومبر 2009 13:41

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 نومبر ۔2009ء) بالی ووڈ اداکار ریتک روشن نے اپنے سسر سنجے خان کی فلم ”ویلکم ٹو دا جنگل“ سائن کر لی ۔ سنجے خان کا کہنا ہے کہ فلم ”ویلکم ٹو دا جنگل “میں ریتک روشن ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں زید خان بھی اہم کردار ادا کرینگے جبکہ دیگر کاسٹ کا انتخاب ہونا ابھی باقی ہے۔ریتک روشن فلم میں ایک مہم جو کا کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 10/11/2009 - 13:41:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :