میری گائیگی کے ساتھ میرا خاندانی ساز چمٹا بھی محبت کی زبان بولتا ہے‘ عارف لوہار

جمعرات 3 اگست 2017 21:16

میری گائیگی کے ساتھ میرا خاندانی ساز چمٹا بھی محبت کی زبان بولتا ہے‘ عارف لوہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2017ء) فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میری گائیگی کے ساتھ میرا خاندانی ساز چمٹا بھی محبت کی زبان بولتا ہے اور سننے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اس ساز کی زبان کو سمجھتے ہیں کہ نہیں ، میں نے پوری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور میرے ساتھ چمٹے نے بھی میرا بھرپور ساتھ دیا اور جو محبت اور امن کی زبان میں بولتا ہوں وہی زبان میرا چمٹا بھی بولتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ میرا اس ساز کے ساتھ زندگی بھر کا ساتھ ہے ، جب تک میں زندہ ہوں یہ بھی میرے ساتھ پیار محبت کی باتیں کرتا رہے گا۔ ۔

وقت اشاعت : 03/08/2017 - 21:16:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :