اداکارہ عروہ حسین کی دو فلمیں عید پر سینما گھروں کی زینت بنیں گے

اداکارہ کے 15لاکھ فالور اگرفلمیں دیکھنے آجائیں تو فلمیں یقینا آسانی سے باکس آفس پر جم سکتی ہیں

پیر 28 اگست 2017 12:11

اداکارہ عروہ حسین کی دو فلمیں عید پر سینما گھروں کی زینت بنیں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2017ء) اداکارہ عروہ حسین کی دو فلمیں عید پر سینما گھروں کی زینت بنیں گی-عروہ حسین کے انسٹاگرام پر 15 لاکھ فالوورز ہیں اور اگر یہ سارے فینز ان کی عید پر لگنے والی دو فلمیں دیکھنے آجائیں تو شاید یہ فلمیں آسانی سے باکس پر جم سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سال لگتا ہے کہ عروہ پاکستان کی ٹیلی وڑن اور فلم سکرین پر چھا گئی ہیں۔ اٴْڈاری، نامعلوم افراد 2، پنجاب نہیں جاؤں گی اور سال کے آخر میں آنے والی فلم رنگریزہ ایسے پراجیکٹس ہیں جسے کوئی بھی پاکستانی ہروئین کرنا چاہے گی۔

وقت اشاعت : 28/08/2017 - 12:11:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :