’’دی گڈکرما ہسپتال‘‘کے نئے سیزن میں شبانہ اعظمی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کا کردارادا کریں گی

بدھ 30 اگست 2017 13:57

’’دی گڈکرما ہسپتال‘‘کے نئے سیزن میں شبانہ اعظمی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کا کردارادا کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2017ء) بھارتی ٹی وی کی معروف میڈیکل سیریز’’دی گڈکرما ہسپتال‘‘کے نئے سیزن میں شبانہ اعظمی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کا کردارادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی سی لنکا میں چھٹیاں گزارنے کے لئے نہیں گئیں بلکہ وہ معروف میڈیکل سیریز’’دی گڈکرما ہسپتال‘‘ کے نئے سیزن کی عکسبندی کے لئے گئی ہیں ۔سیریز میں نیپالی اداکارہ امریتہ اچریا مرکزی کردار ادا کریں گی ۔

وقت اشاعت : 30/08/2017 - 13:57:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :