سدرہ نور کی دوبارہ اسٹیج کی دنیا میں واپسی ، (آج) سے محفل تھیٹر میں پرفارم کرینگی

اداکارہ کی دو پشتو فلمیں بھی آج سے خیبر پختونخواہ کے سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی

جمعہ 1 ستمبر 2017 13:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2017ء) اداکارہ سدرہ نور کی دوبارہ اسٹیج کی دنیا میں واپسی ، آج ( ہفتہ ) سے محفل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں سدرہ نور کی دو پشتو فلمیں بھی آج ( ہفتہ ) خیبر پختونخواہ کے سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی جس میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 01/09/2017 - 13:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :