گلوکارہ راگنی یورپ میں پرفارم کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

یورپ میں تمام شوز کو توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی ،پرستاروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں‘ گفتگو

جمعہ 1 ستمبر 2017 13:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2017ء) گلوکارہ راگنی یورپ میں پرفارم کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی نے یورپ کے مختلف ممالک میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اپنا آخری شو فن لینڈ میں کرنے کے بعد وہ گزشتہ روز لاہور واپس پہنچ گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یورپ میں ان کے تمام شوز کو توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی ہے جس پر میں اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 01/09/2017 - 13:20:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :