اکشرا ہاسن پہلی بار ڈیجیٹل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 3 اکتوبر 2017 14:36

اکشرا ہاسن پہلی بار ڈیجیٹل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار و فلمساز کمال ہاسن کی بڑی بیٹی اکشرا ہاسن پہلی بار ڈیجیٹل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشرا ہاسن کی حال میں ریلیز ہونے والی تامل فلم ’’ویویگم‘‘ نے 100 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ ویب سیریز کی عکسبندی کا آغاز ابھی نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 03/10/2017 - 14:36:49

Rlated Stars :