اجے دیوگن کے ساتھ ایک خاص رشتہ ہے ، تبو
پیر 16 اکتوبر 2017 22:10
(جاری ہے)
تبو کا کہنا ہے کہ جب وہ سنجیدہ کردار ادا کرتی ہیں تو ان کے مداح ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ مزاحیہ فلموں کا حصہ کیوں نہیں بن رہیں اور مزاحیہ فلموں میں کام کرنے پر سنجیدہ کردار کی توقع رکھتے ہیں۔
تبو سمجھتی ہیں کہ ناظرین کوکبھی خوش نہیں رکھا جا سکتا، لہٰذا وہ صرف اپنے دل کی بات سن کر فلموں کا انتخاب کرتی ہیں۔تبو کے مطابق اجے دیوگن اور انھوں نے کریئر کے ہر پڑاؤ پر ایک ساتھ کام کیا ہے اس لیے انھیں اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے میں سہولت رہتی ہے۔تبو اپنے فلمی کریئر میں امیتابھ بچن کے ساتھ رومانوی فلم 'چینی کم' کو سنگ میل سمجھتی ہیں کیونکہ ان کے مطابق اس فلم کے بعد ایسی جوڑیاں بننی شروع ہوئیں جس میں عمر کا فرق آدھا تھا اور جو ذرا 'ہٹ کر' تھیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hammad Farooqi
Dharmendra
Nicholas D'Agosto
Sher Mian Dad
Akshara Gowda
Javed Sheikh
Rabia Butt
Tom Cruise
Vishal Bajaj
Nimra Bucha
Akram Udas
Zoe Saldana
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا