شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ‘ عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

جمعہ 3 نومبر 2017 13:30

شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ‘ عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2017ء) اداکار شاہ رخ خان نے اپنی 52 ویں سالگرہ کا اہتمام اپنے علی باغ والے فارم ہائوس پر منعقد کی۔ جس میں بالی وڈ کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شاہ رخ ، دپیکا پدوکون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا اور سوہانہ خان علی باغ کے ساحل کی سیر کرنے کیلئے اپنی موٹر سائیکلوں پر نکلے۔ذرائع کے مطابق ان بائیکس میں سے ایک بائیک حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ خان اور عالیہ بھٹ معمولی زخمی ہو گئیں۔ جنہیں وہیں پر طبی امداد دی گئی۔

وقت اشاعت : 03/11/2017 - 13:30:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :