اپنی کزن زرین خان کی نئی فلم کیلئے سلمان خان کی نیک خواہشات

منگل 16 جنوری 2018 13:05

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2018ء) بالی وڈاداکارہ زرین خان کو سلمان خان نے ان کی نئی فلم کی ریلیز پر '1921 ' کا پیغام بھیجا ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان نے اپنے ٹویٹر اکا?نٹ کے ذریعے زرین خان کو ان کی فلم 1921 کی ریلیز پر یہ پیغام دیاہے۔

(جاری ہے)

سلمان خان نے لکھا' تم فلم میں خوبصورت نظرآرہی ہو لیکن فلم کا ٹریلر بہت خوفناک ہی'۔ ادکارہ زرین خان کی نئی فلم ' 1921' ریلیز ہوئی ہے۔ یہ ہارر فلم ہے جس میں زرین خان ایک بدروح سے باتیں کرتی دکھائی دیتی ہیں اور زندگی اور موت سے جنگ میں مصروف زرین خان کیساتھ کرن کندرا کام کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/01/2018 - 13:05:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :