سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
پیر 19 فروری 2018 13:14
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ساجد نادیادوالا ہیں ۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ۔ سارہ علی خان ان دنوں فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bonnie Wright
Paul Dano
Emily Bett Rickards
Imran Bukhari
Ayesha Omer
Bellamy Young
Eva Longoria
shahnaz begum
Lauren Cohan
Julia Roberts
Salma Agha
Jon Hamm
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید