ایبٹ آباد پولیس نے رقاصہ نور سحر کو قتل کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری کردی
بدھ 21 فروری 2018 13:24
(جاری ہے)
نور سحر کے شوہر ملک شیراز عرف شازی اور ملک قیصر عرف کاشی ایبٹ آباد میں نیو سبزی منڈی کے قریب نور سحر کے گھر میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے ملک شیراز اور ملک قیصر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان افراد کے بارے میں اگر کسی کو کوئی معلوم ہو تو فوری طور پر تھانہ کینٹ کے ٹیلی فون نمبر 0992-9310038 یا قریبی پولیس کو اطلاع کریں۔ کینٹ پولیس کے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او کیڈٹ حفیظ کی قیادت میں راولپنڈی، پشاور اور دیگر مقامات پر چھاپے مارنے میں مصروف ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Leslie Mann
Saleem Sheikh
Michelle Trachtenberg
Dianna Agron
Imran Khan
Zeba Aali Sheikh
Ileana D'Cruz
Deedar
Kapil Sharma
Sonu Nigam
Aditi Rao Hydari
Tamannaah Bhatia
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ