ایبٹ آباد پولیس نے رقاصہ نور سحر کو قتل کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری کردی
بدھ 21 فروری 2018 13:24
(جاری ہے)
نور سحر کے شوہر ملک شیراز عرف شازی اور ملک قیصر عرف کاشی ایبٹ آباد میں نیو سبزی منڈی کے قریب نور سحر کے گھر میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے ملک شیراز اور ملک قیصر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان افراد کے بارے میں اگر کسی کو کوئی معلوم ہو تو فوری طور پر تھانہ کینٹ کے ٹیلی فون نمبر 0992-9310038 یا قریبی پولیس کو اطلاع کریں۔ کینٹ پولیس کے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او کیڈٹ حفیظ کی قیادت میں راولپنڈی، پشاور اور دیگر مقامات پر چھاپے مارنے میں مصروف ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.