راکھی گلزار15سال کے بعد ہندی بنگالی فلم ’’مکتی اور نیروان ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
پیر 16 اپریل 2018 10:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ راکھی گلزار نے چار دہائیوں کے بعد 2003ء میں فلمی دنیا کوخیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ 15سال کے بعد دوبارہ سے فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں ۔ اداکارہ آخری بارہندی فلم ’’دل کا رشتہ ‘‘ اور بنگالی فلم ’’شوبو ماہورت‘‘ میں جلوہ گر ہوئی تھی جس پر انہیں قومی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا، اداکارہ اب ہندی بنگلای فلم ’’ مکتی اور نیروان ‘‘ میں جلوہ گر ہوںگی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aniqa Ali
Sher Mian Dad
Kiran Malik
Kumail Nanjiani
Nargis Fakhri
Priyanka Chopra
Madiha Rizvi
Karen Gillan
Christian Bale
hajra yamin
Kader Khan
Shabnam
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش