بھارتی فلموں میں کام کے دوران ہمیشہ پاکستان اور اپنی عزت کو ملحوظ خاطر رکھا ، حمائمہ ملک
جمعہ 4 مئی 2018 21:14
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ کو اپنی صلاحیتوں کا پتہ پہلی فلم سے چلا جس کے بعد سے اب تک فلموں کیساتھ ساتھ ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری میں بھی کام کیا، اچھا کام کرنے سے انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور اس کے کام میں نکھار آتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب لالی ووڈ میں بہت اچھا کام ہو رہا ہے، میں نے جب بھی کام کیا اپنی مرضی کا کیا۔انہوں نے کہا شان کیساتھ فلم کرکے اچھا تجربہ ہوا، وہ ایک اچھا انسان ہی نہیں اچھا ہدایتکار بھی ہے، فلم کی کامیابی و ناکامی کا فنکار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hira Tareen
Aiman Khan
Diane Kruger
Rohit Shetty
Kim Cattrall
Zoe Kazan
Brittany Murphy
Waheed Murad
Nadia Ali
Gary Oldman
Kiersey Clemons
Amy Schumer
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ