فلم’’ گل مکئی‘‘ کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

ممبئی۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) نو بل انعا م یا فتہ ملا لہ یو سف زئی پر بنا ئی جا نے والی فلمکے ٹیزر کی پہلی جھلک ان کی سا لگرہ پر ریلیز کر دی گئی۔بھا رتی زرائع ابلا غ کے مطا بق فلم کے ہدا یتکا رامجد خان نے ملا لہ کی سا لگرہ کے خصو صی دن کے مو قع پر ان کی سوا نح عمری پر بنا ئے جا نے والی فلم’’’گل مکئی‘‘ کے ٹیزر کی پہلی جھلک گزشتہ روز ان کی سا لگرہ پر ریلیز کی۔

(جاری ہے)

ہدا یتکا ر امجد خا ن نے کہا کہ’’ملا لہ کے با رے میں پڑھنے کے بعد جس چیز نے مجھے متا ثر کیا وہ ان کاحو صلہ اور ارادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ’’فلم کی کہا نی لکھنے والے بھشوتی چکربتی نے ڈھا ئی سال تحقیق کی تا کہ صیح اور چھو ٹیسے چھوٹی تفصیل حاصل کی جا سکے۔۔فلم کے ٹائٹل کے با رے میں بتا تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ میں نے اس فلم کو’’ گل مکئی‘‘ کا نا م اس لئے دیا ہے کیو نکہ گل مکئی ہی وہ فر ضی نا م تھا جو اس وقت ملا لہ اپنی آبا ئی جگہ سوات میں رپو رٹنگ کر تے ہو ئے استعما ل کیا۔انہوں نے کہا کہ ’’میر ی یہ فلم ملا لی یو سف زئی کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے بنا ئی گئی ۔ فلم اس سا ل کے آخر میں ریلیز کے جا ئے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 14:50:14

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments