فلم ’’سلنگ شاٹ‘‘ کے لئے سدھارتھ ملہوترا کے نام پر غور

جمعہ 27 جولائی 2018 12:22

فلم ’’سلنگ شاٹ‘‘ کے لئے سدھارتھ ملہوترا کے نام پر غور
ممبئی۔27 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار عمران خان اپنی نئی فلم ’’سلنگ شاٹ‘‘ کے لئیسدھارتھ ملہوترا کے نام پر غور کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا وکرم بترا کی سوانح عمری اور فلم ’’شاٹ گن شادی‘‘ میں پرینیتی چوپڑا کے ساتھ نظر آئیں گے اس کے علاوہ عمران خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’ سلنگ شاٹ‘‘ کے لئے بھیسدھارتھ ملہوترا کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم کی عکس بندی جلد شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/07/2018 - 12:22:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :