ٹوئنکل کھنہ تنوشری دتہ کہ حمایت میں سامنے آ گئی

جمعہ 28 ستمبر 2018 15:03

ٹوئنکل کھنہ تنوشری دتہ کہ حمایت میں سامنے آ گئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2018ء) بالی وڈسابق اداکارہ و مصنفہ ٹوئنکل کھنہ تنوشری دتہ کہ حمایت میں سامنے آ گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوئنکل کھنہ نے تنوشری دتہ کہ حمایت میںٹویٹ کر تے ہوئے کہا ہے کہ’’ڈرائے، دھمکائے اور ہراساں کیئے بنا کام کر نا ہمارا بنیادی حق ہے اور اس بہادر خاتون کے بولنے سے ہم سب کے لیئے راستہ ہموار ہو نے میں مدد ملی ہے‘‘۔

وقت اشاعت : 28/09/2018 - 15:03:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :