زبیدہ خانم کی 5 ویں برسی پرسوں جمعہ کومنائی جائے گی
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:23
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے فنی کیرئیر میں لا تعداد گیت گائے جن کی وجہ سے ان کے گانوں والی فلموں کو زبردست کامیابی ملی۔
ان کے مقبول گیتوں میں بندے چاندی دے،میری چنی دیاں ریشمی تنداں،چھڈجاویں نا چناںبانہہ پھڑکے،اساں جان کے میٹ لئی اکھ وے،ڈھول دلے دا جانی،لک پتلا پتنگ،دلا ٹھہر جا یار دا نظارا لین دے،آئے موسم رنگیلے سہانے ،میرمیرا جیوئے ڈھولا،ہان دیامنڈیا،برے نصیب میرے ویری ہویا پیار میرا،تیرے در تے آکے سجنا وے،گوری گوری چاندنی تے ٹھنڈی ٹھنڈی چھاںنی،اے دل ذرا بتا،میرا پیار ہار گیا ،تیری الفت میں صنم،کیا ہوا دل پہ ستم،قسمت کے چاند ،زندگی ویران ہے، بلم تم ۱ٓگئے،اے چاند ان سے،پل پل میرا ۱ٓنچل،یہ برا ہے زمانہ،سیو نی میرا د ل دھڑکے شا مل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا گایا نعتیہ کلام شاہ مدینہ آج بھی بے حد مقبول ہے۔ان کے گائے زیادہ ترگیت اداکارہ مسرت نذیر،صبیحہ خانم پر فلم بند ہوئے۔پاکستان میوزک انڈسٹری پر اپنے سریلے گیتوں سے راج کرنے والی زبیدہ خانم طویل علالت کے باعث 78برس کی عمر میں 19اکتوبر2013ء کو انتقال کر گئی تھیں۔
وقت اشاعت : 17/10/2018 - 14:23:24
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Seth Rogen
Kat Dennings
Sammi Hanratty
Nina Dobrev
Hilarie Burton
saim ali
yashma gill
Shabnam Majeed
Naseebo Lal
Diane Kruger
Hannah Ware
Yvonne Strahovski
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار